ویلز فارگو
ویلز فارگو، (انگریزی: Wells Fargo)یا ولز فارگو نامی یہ کمپنی 2012 میں فارچون میگزین کی سرفہرست 1000 کمپنیوں میں شامل تھی۔ اس کا ہیڈکوارٹر سان فرانسسکو، کیلی فورنیا میں واقع ہے۔ فارچون کی رپورٹ کے مطابق 2012 میں اس میں سی ای او (CEO) کے عہدے پر John G. Stumpf کام کر رہے تھے۔[1]
صدر دفتر | 420 Montgomery St. سان فرانسسکو کیلی فورنیا 94163 |
---|---|
کلیدی افراد | John G. Stumpf (2012 میں سی ای او) |
ویب سائٹ | یہاں کلک کریں |
مزید دیکھیے
ترمیمنگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ویلز فارگو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |