وینویژن
وینویژن (ہسپانوی: Venevisión) وینزویلا کا ایک ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے جس کی بنیاد 1961 میں رکھی گئی تھی۔[1] اس کا صدر دفتر کراکس میں ہے۔[2]
ملک | وینیزویلا |
---|---|
صدر دفتر | کراکس |
ملکیت | |
مالک | سسنیراس |
روابط | |
ویب سائٹ | venevision.com |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Lo Mejor de Venevisión desde 1961"۔ Flickr۔ 21 نومبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-18
- ↑ "VENEVISIÓN EN SU 60 ANIVERSARIO: UNA HISTORIA QUE HABLA POR SÍ SOLA."۔ La Movida Venezuela۔ 1 مارچ 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-09