وینگارڈ 1
وینگارڈ 1 (Vanguard 1) ایک امریکی سیٹلائٹ ہے جو زمین کے گرد چکر لگانے والا چوتھا مصنوعی سیارچہ تھا جسے کامیابی سے 17 مارچ 1958 روانہ کیا گیا تھا۔ وینگارڈ 1 پہلا سیٹلائٹ تھا جس نے شمسی توانائی سے بجلی حاصل کیا تھا۔