وینیزویلا کے علاقہ جات

وینیزویلا کی ریاستیں، وفاقی توابع اور دارالحکومت ضلع کو انتظامی علاقہ جات میں بانٹا گیا ہے۔

انتظامی وینیزویلا کے علاقہ جات:
انتظامی علاقہ آبادی¹ رقبہ² ریاستیں
اندیان علاقہ 2,210,194 53,900 کلومیٹر² باریناس، میریدا، تاچیرا اور تروخیو
دارالحکومت علاقہ 4,687,002 9,879 کلومیٹر² میراندا، بارگاس، دارالحکومت ضلع (کراکس)
وسطی علاقہ 3,851,290 26,464 کلومیٹر² آراگوا، کارابوبو، کوخیدیس
وسطی-مغربی علاقہ 3,703,675 66,900 کلومیٹر² فالکون، لارا، پورتوگیسا، جاراکوئی
گیانا علاقہ 1,776,545 458,344 کلومیٹر² بولیبار، اماسوناس، دیلتا اماکورا
جزیراتی علاقہ 439,900 1,492 کلومیٹر² نویبا ایسپارتا، وفاقی توابع
یانوس علاقہ 1,181,650 141,486 کلومیٹر² آپورے ( بلدیہ پایس کے بغیر)، گواریکو
مشرقی علاقہ 3,165,217 84,030 کلومیٹر² انسوآتیگی، موناگاس، سوکرے
جنوب-مغربی علاقہ 2,000,000 (تقریبا) N/A تاچیرا اور بلدیہ پایس، آپورے
سولیائی علاقہ 3,520,376 63,100 کلومیٹر² سولیا