ویچیتا قوم (Wichita people) امریکین وطنی قبیلہ ہے جو کو کہ موجودہ وسط مغربی ریاستہائے متحدہ کا مقامی ہے۔ تاریخی طور پر یہ ویچیتا زبان بولتے ہیں اور موجودہ دور کی ریاستیں کینساس، اوکلاہوما اور ٹیکساس ان کا آبائی وطن ہے۔

ویچیتا اور منسلک قبائل
Wichita and Affiliated Tribes
قبائلی پرچم
کل آبادی
(2,564[1])
گنجان آبادی والے علاقے
 ریاستہائے متحدہ (کنساس، اوکلاہوما، ٹیکساس)
زبانیں
انگریزی زبان، Caddo،ویچیتا
مذہب
Native American Church، مسیحیت،
روایتی قبائلی مذہب
متعلقہ نسلی گروہ
اریکارا، Caddo، Hidatsa، Kichai،
Mandan، پاونی، Tawakoni، Waco

حوالہ جات

ترمیم
  1. 2011 Oklahoma Indian Nations Pocket Pictorial Directory. Oklahoma Indian Affairs Commission. 2011: 38. Retrieved 8 Feb 2012.