ویڈیو
ویڈیو یا منظرہ (video) سے مراد تحریک میں مناظر بنانے والی ساکن تصویروں کی ایک سلسلے کو برقیاتی طور پر حاصل، تسجیل(record)، عملیت، ذخیرہ کاری، ترسیل کاری اور نوتعمیر کرنے کی طرزیات ہیں۔
سلیس زبان میں یہ وہ طرزیات ہیں جس میں ساکن تصاویر یا شبیہات کو ایک لڑی میں ایسے ڈالا جاتا ہے کہ اُن کی حرکت سے ایک متحرک منظر تشکیل پاتا ہے۔ یا مختصراً، بعید نمائی نشرکاری کا وہ حصّہ جس کا تعلق متحرک تصاویر یا شبیہات سے ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- سمعہ (Audio)
- سجل(record)
- قطعۂ منظرہ (Video clip)
- رقمی منظرہ (Digital video)
- بعید نما (Television)