کسی مضمون میں، کسی دوسرے مضمون کا ربط کیسے دیں

جب آپ ویکیپیڈیا پر کسی مضمون میں ترمیم کرتے ہیں اور آپ کو کسی دوسرے ویکیپیڈیا مضمون کا نام آنے پر اس کو بطور ربط (لنک) ظاہر کرنا ہو تو، اس لفظ کو مربع قوسین کے بیچ میں رکھیں مثال کے طور پر آپ کا موضوع ہے:

[[کتاب]]

تو یہ یوں ظاہر ہو گا:

کتاب
[[کتاب]]وں

اب یہ یوں ظاہر ہو گا:

کتابوں
[[وپ:آج کا مفید نکتہ/نقص: غلط وقت۔|پچھلا نکتہ]] – نکتہ دان – [[وپ:آج کا مفید نکتہ/{{#اگر برابر:اپریل 30|February 29|March 1|نقص: غلط وقت۔}}|اگلا نکتہ]]
مزید پڑھیں:
روابط