ویکیپیڈیا:آسان اردو
آسان اردو سے مراد عام اور رائج اردو ،جس میں اردو مشکل الفاظ کا استعمال نہ کیا گیا ہو اور اسے ایک عام شخص آسانی سے سمجھ سکے۔
آسان اردو، اردو ویکیپیڈیا پر ایک تحریک ہے جس کا مقصد اردو ویکیپیڈیا پر مشکل کی بجائے آسان الفاظ کے استعمال کی حوصلہ افزائی ہے۔ اس تحریک کے حامی صارفین اپنے صارف صفحات پر جو سانچہ لگاتے ہیں اس پر تحریر ہوتا ہے کہ
یہ صارف ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے
آسان اردو سے مراد ایسے الفاظ کا استعمال ہے جن کے مطلب کو سمجھنے کے لیے کسی بھی اردو بولنے والے کو لغت کی ضرورت پیش نہ آئے۔
سانچہ آسان اردو
ترمیمیہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔ |