ویکیپیڈیا:انٹرفیس منتظمین

انٹرفیس منتظمین ان منتظمین کو کہا جاتا ہے جو جاوا اسکرپٹ (JS)، سی ایس ایس (CSS)، JSON اور میڈیا ویکی کے صفحات میں ترمیم کر سکتے ہیں۔