اولمپکس ترمیمی دوڑ کے دوران میں اس سے متعلق جو مضامین تحریر کیے جائیں وہ لازماً درج ذیل اصول و ضوابط کے پابند ہوں۔
- کوئی بھی نیا مضمون لازماً 29 جولائی 2016ء سے 25 اگست 2016ء کے درمیان لکھا جائے۔
- اگر آپ نیا مضمون لکھ رہے ہیں تو وہ کم از کم 3500 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ (ان میں سانچوں، خانہ معلومات، حوالوں اور زمروں کے الفاظ شمار نہیں ہونگے) پر مشتمل ہو۔
- اگر آپ پہلے سے موجود مضمون میں اضافہ کر رہے ہیں تو اضافہ شدہ مواد کم از کم 3000 بائٹ پر مشتمل ہو (اس اضافہ میں بھی سانچوں، خانہ معلومات، زمروں اور حوالوں کو شمار نہیں کیا جائے گا)۔
- درج شدہ مواد میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہ ہو، نیز ویکیپیڈیا کی دیگر اہم حکمت عملیوں اور قوانین کو سختی سے ملحوظ رکھا جائے۔
- مضامین مناسب حوالوں سے مزین ہوں۔
- مضمون کا مواد کلی طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل نہ ہو۔
- مضامین میں کسی بھی قسم کے انتظامی سانچے چسپاں نہ ہوں۔
|