ویکیپیڈیا:اکاؤنٹ کے لیے درخواست دیں
سحرش رضوی (پیدائش 11 مئی 1988) ایک پاکستانی مشہور شیف، کاروباری اور ٹیلی ویژن اور یوٹیوب کی شخصیت ہیں۔ 2012 سے اس فیلڈ میں قدم رکھا
سحرش رضوی 2012 نے میں ہی کھانا پکانا شروع کر دیا تھا۔ وہ اپنے والدین کے ساتھ کراچی میں رہتی ہیں ۔ پاکستان کھانے کی ترکیبیں کیسے پکائیں جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت ہوئی۔
2022 میں، اس نے کھانے اور ترکیبوں کا یوٹیوب چینل شروع کیا۔ 2023 تک، اس نے اپنے بلاگ پر کھانا پکانے کی 40 سے زیادہ ترکیبیں شیئز کیں۔