ویکیپیڈیا:تبدیلی صارف نام
![]() وثائق |
---|
|
ویکیپیڈیا میں اندراج شدہ صارفین اپنے صارف نام کی تبدیلی کی درخواست کرسکتے ہیں۔ ان درخواستوں پر عملدرآمد مامورین اداری کرتے ہیں۔
صارف نام کی تبدیلی سے صارف کے تمام ذاتی صفحات نئے نام کے جانب منتقل ہوجاتے ہیں، اسی طرح صارف کی تمام شراکتیں بھی نئے نام کے جانب منتقل ہوجاتی ہیں۔ خیال رہے کہ کھاتے حذف یا ضم نہیں ہوتے بلکہ انہیں منتقل کیا جاتا ہے۔
درخواست دینے سے قبل صارف نام حکمت عملی کو ضرور ملاحظہ کریں۔
ویکیپیڈیا میں درج ذیل ناموں کی اجازت نہیں ہے:
- آپ کا صارف نام کسی دوسر کے صارف نام کے مشابہ نہ ہو۔ اگر آپ ایسا نام رکھنا چاہتے ہیں جو کسی دوسرے صارف کے زیر استعمال ہے تو ایسا نام منتخب کریں جو ہم معنی ہو۔ یا اپنا حقیقی نام استعمال کریں یا دونوں ناموں میں امتیاز پیدا کرنے کے لیے اپنے نام میں چند حروف یا اعداد کا اضافہ کرلیں۔
- ناقابل قبول نام
- دائرۃ المعارف کے انتظامی مراتب۔ مثلاً: منتظم، پڑتالگر صارف، مامور اداری، مضیف یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
- ایسے نام جن میں لفظ ویکی، وکی یا ویکیمیڈیا کے دیگر منصوبوں کے نام شامل ہوں یا ان کے جانب اشارہ کرتے ہوں۔ مثلاً: عاشق ویکیپیڈیا، محب ویکیپیڈیا یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
- ایسے نام جو ویکیپیڈیا میں ترمیم وتدوین کے لیے مخصوص ہیں۔ مثلاً: حذف، محفوظ، رجوع مکرر، منتقل، استرجع، پڑتال یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
- ایسے نام جو صارف کے متعلق روبہ ہونے کا گمان پیدا کریں جبکہ فی الواقع ایسا نہ ہو۔ مثلاً: روبہ، روبالہ، بوٹ، روبوٹ یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
- ایسے نام جو صارف کے متعلق یہ تاثر دے کہ یہ ویکیپیڈیا کے لیے مخلص نہیں ہے۔ مثلاً: تخریب کار، متنازع، جھگڑالو وغیرہ۔
- ایسے نام جن کا تعلق ایسے افراد سے ہو جو ماضی میں ویکیپیڈیا کے لیے انتہائی غیر مخلص اور تخریب کار ثابت ہوئے۔ یا ویکیپیڈیا برادری متفقہ طور پر جن پر رضامند نہ ہو۔
- ایسے نام جو انتہائی گھٹیا یا فحش ہوں۔
- ایسے نام جن سے نسل پرستی کی عکاسی ہو۔ مثلاً: عرب دشمن، مسم دشمن، یہود حامی، امریکہ مخالف یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
- ایسے نام جو کسی مخصوص مکتبۂ فکر کے غماز ہوں۔ مثلا: نازی، سرمایہ دار، حنفی، اہل حدیث یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
- ایسے نام جن سے کراہیت یا تشدد کی بو آتی ہو۔
- ایسے نام جو مخصوص مذہبی اصطلاحات پر مشتمل ہوں۔ مثلاً: اللہ، محمد، رب، شیطان، جبریل یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
- ایسے نام جو مذہبی شخصیات اور ان کے متبعین کے ہوں۔ مثلاً: انبیاء کے نام یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
- مشہور سیاست دانوں کے نام۔ مثلاً:ہٹلر،اسٹالین، مسولینی یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
- ایسے مشاہیر کے نام جو بقید حیات ہوں۔
- انتہائی طویل نام۔
- ایسے نام جو کسی مشہور کمپنی، تنظیم یا ادارہ کا ہو یا دستور شبکی پتہ (آئی پی) یا برقی ڈاک (ای میل) سے مشابہ ہو۔
- ایسے نام جن کا کسی شخص کے تئیں غلط استعمال کیا جاسکتا ہو۔ مثلاً: فون نمبر۔
درخواست پیش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
- درخواست پیش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
CURRENT=
کے سامنے اپنا موجودہ صارف نام درج کریں۔NEW=
کے سامنے مطلوبہ صارف نام درج کریں۔REASON=
کے سامنے تبدیلی کی وجہ درج کریں۔- عنوان کے خانہ میں کوئی متن درج نہ کریں۔
درخواستیںترميم
جلی متن=== حضور مجاھد ملت علیہ الرحمہ ← محمد حپیپ الرحمن اڈیشوی ===
- موجودہ نام: حضور مجاھد ملت علیہ الرحمہ (تبادلۂ خیال · شراکتیں · حذف شدہ شراکتیں · فہرست صارفین · عالمی کھاتہ · اختیار عالمی کھاتہ · نوشتہ جات · صارف سے متعلق نوشتہ جات)
- درخواست شدہ نام: محمد حپیپ الرحمن اڈیشوی (تبادلۂ خیال · شراکتیں · حذف شدہ شراکتیں · فہرست صارفین · عالمی کھاتہ · اختیار عالمی کھاتہ · نوشتہ جات · صارف سے متعلق نوشتہ جات)
- برائے مامورین اداری: صارف نام تبدیل کریں
- تاریخ: 12:18، 8 جولائی 2022ء (م ع و)
- وجہ: پہلا نام لقب ہے اور یہ اصل نام ہے حضور مجاھد ملت علیہ الرحمہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:18، 8 جولائی 2022ء (م ع و)
حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ ← محمد حبیب الرحمن اڈیشویترميم
- موجودہ نام: حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ (تبادلۂ خیال · شراکتیں · حذف شدہ شراکتیں · فہرست صارفین · عالمی کھاتہ · اختیار عالمی کھاتہ · نوشتہ جات · صارف سے متعلق نوشتہ جات)
- درخواست شدہ نام: محمد حبیب الرحمن اڈیشوی (تبادلۂ خیال · شراکتیں · حذف شدہ شراکتیں · فہرست صارفین · عالمی کھاتہ · اختیار عالمی کھاتہ · نوشتہ جات · صارف سے متعلق نوشتہ جات)
- برائے مامورین اداری: صارف نام تبدیل کریں
- تاریخ: 12:34، 8 جولائی 2022ء (م ع و)
- وجہ: نام کی جگہ لقب ہو گیا تھا حضور مجاھد ملت علیہ الرحمہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:34، 8 جولائی 2022ء (م ع و)
نام کی تبدیلیترميم
Bilal190023 ← محمد بلالترميم
- موجودہ نام: Bilal190023 (تبادلۂ خیال · شراکتیں · حذف شدہ شراکتیں · فہرست صارفین · عالمی کھاتہ · اختیار عالمی کھاتہ · نوشتہ جات · صارف سے متعلق نوشتہ جات)
- درخواست شدہ نام: محمد بلال (تبادلۂ خیال · شراکتیں · حذف شدہ شراکتیں · فہرست صارفین · عالمی کھاتہ · اختیار عالمی کھاتہ · نوشتہ جات · صارف سے متعلق نوشتہ جات)
- برائے مامورین اداری: صارف نام تبدیل کریں
- تاریخ: 14:42، 4 جنوری 2023ء (م ع و)
- وجہ: یہ میرا اصل نام ہے۔ پرانے نام کے اختتام پر 190023 صرف گوگل پلے گیمز میں ID بنانے کے لیے لگائے تھے۔ 119.152.240.15 14:42، 4 جنوری 2023ء (م ع و)
ہفت روزہ پوٹھوہارترميم
ہفت روزہ پوٹھوہار ← ہفت روزہ پوٹھوہار نیوزترميم
- موجودہ نام: [[User:ہفت روزہ پوٹھوہار|ہفت روزہ پوٹھوہار]] ([[User talk:ہفت روزہ پوٹھوہار|تبادلۂ خیال]] · [[خاص:Contributions/ہفت روزہ پوٹھوہار|شراکتیں]] · [[خاص:DeletedContributions/ہفت روزہ پوٹھوہار|حذف شدہ شراکتیں]] · فہرست صارفین · عالمی کھاتہ · [[خاص:CentralAuth/ہفت روزہ پوٹھوہار|اختیار عالمی کھاتہ]] · [[خاص:Log/ہفت روزہ پوٹھوہار|نوشتہ جات]] · صارف سے متعلق نوشتہ جات)
- درخواست شدہ نام: [[User:ہفت روزہ پوٹھوہار نیوز|ہفت روزہ پوٹھوہار نیوز]] ([[User talk:ہفت روزہ پوٹھوہار نیوز|تبادلۂ خیال]] · [[خاص:Contributions/ہفت روزہ پوٹھوہار نیوز|شراکتیں]] · [[خاص:DeletedContributions/ہفت روزہ پوٹھوہار نیوز|حذف شدہ شراکتیں]] · فہرست صارفین · عالمی کھاتہ · [[خاص:CentralAuth/ہفت روزہ پوٹھوہار نیوز|اختیار عالمی کھاتہ]] · [[خاص:Log/ہفت روزہ پوٹھوہار نیوز|نوشتہ جات]] · صارف سے متعلق نوشتہ جات)
- برائے مامورین اداری: صارف نام تبدیل کریں
- تاریخ: 17:12، 16 مئی 2023ء (م ع و)
- وجہ: اخبار کا نام ہفت روزہ پوٹھوہار نیوز ہے۔ پوٹھوہار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:12، 16 مئی 2023ء (م ع و)
- پوٹھوہار، تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:14، 16 مئی 2023ء (م ع و)