ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون/رجوع مکرر
رجوع مکرر یا redirect کا لفظ اردو ویکیپیڈیا میں ایسے موقع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جب کسی محتلف نام کو کسی مضمون کی جانب لے جانا مقصود ہو۔ یعنی اگر مضمون نظام شمسی کے نام سے موجود ہے اور solar system کو تلاش کرنے پر نظام شمسی کی جانب لے جانا مقصود ہو تو ایسی صورت میں رجوع مکرر کا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔