قریش آباد: یہ ضلع بنوں کے علاقہ سورانی پریز حسنی خیل کی ایک چھوٹی سی بستی ہے جو دریائے کرم کے کنارے آباد ہے۔کوٹکہ رحمت(رحمت کلہ) کے گاؤں میں والادین قوم سے الگ ملایان قبیلے کو آج کل قریش آباد کہا جاتا ہے۔