ویکیپیڈیا:سیال دھاگے

سیال دھاگے کے زیر استعمال تبادلۂ خیال صفحات کا ایک نمونہ

سیال دھاگے ایک میڈیاویکی توسیع ہے جس کے ذریعہ تبادلۂ خیال صفحات میں موجود پیغامات کو سیال دھاگوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، تبادلۂ خیال صفحات کے لیے یہ ایک نیا اور بہتر نظام ہے۔