ویکیپیڈیا:فوری زمرہ بندی

فوری زمرہ بندی کی سہولت سے کام لیتے ہوئے

فوری زمرہ بندی (انگریزی: HotCat) جاوا اسکرپٹ میں تحریرشدہ ایک برنامج ہے جو اندراج شدہ صارفین کو ویکیپیڈیا کے صفحات میں زمرہ بندی، زمرہ کی تبدیلی، اضافہ اور حذف وغیرہ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اور ساتھ ہی ایک فہرست میں مناسب زمرہ جات کی تجاویز خودکار طریقہ سے دکھائی دیتی ہیں۔ اس پروگرام کو ویکیمیڈیا کومنز سے حاصل کرکے اردو ویکیپیڈیا میں استعمال کرنے کے لیے اردو میں ترجمہ کیا گیا۔

تنصیب پروگرامترميم

اس سہولت کو فعال کرنے کے لیے میری ترجیحات ← آلات ← فوری زمرہ بندی، صفحات میں زمرہ جات کی تبدیلی، اضافہ وحذف شدگی میں آسانی کے لیے۔ کے خانہ کو نشان زد کر دیں۔

توافقترميم

اس پروگرام کو درج ذیل براؤزرز میں جانچا گیا ہے:

فائرفاکس 2 اور مابعد  Y
انٹرنیٹ ایکسپلورر 8  Y
انٹرنیٹ ایکسپلورر 7  Y
انٹرنیٹ ایکسپلورر 6  Y Win XP Pro, SP2. IE6 sometimes "forgets" to redraw the
category list when editors are closed. Resizing the window a
little bit makes it redraw the contents correctly.
کونکرر  Y
کروم  Y
اوپیرا 9.50 اور مابعد  Y Opera 9.50 on Win XP, SP2. Opera 9.50 sometimes does not
redraw the suggestion list correctly. Resizing the window a
little bit makes it update its display correctly.
Not OK on earlier Opera versions(severe bugs in the rendering
make at least the suggestion list completely unusable).
سفاری 5/میک  Y سفاری 5.0.4 (6533.20.27) در میک او ایس ایکس 10.6.2
سفاری 4/میک  Y
سفاری 3/میک   نامعلوم مفروضہ  Y
سفاری 2/میک   نامعلوم
سفاری 3/ونڈوز  Y سفاری 3.0.4 & 3.1.1 در ونڈوز ایکس پی پرو سروس پیک 2
سفاری 2/ونڈوز   don't care Early Safari versions for Windows are known to be buggy.
We don't cater to broken browsers (well, except IE :-)
Users should upgrade their browsers to Safari 3.
فائرفاکس 1.5   نامعلوم درکار؟
آئی ای/میک   نامعلوم درکار؟
آئی ای 5.5   نامعلوم درکار؟