ویکیپیڈیا:مبادیات تدوین

خوش آمدید
اردو ویکیپیڈیا کو سیکھنے کے لیے تشریف آوری کا شکریہ

مبادیات تدوین

تفصیل آپ جو لکھیں گے جیسا نظر آئے گا
ترمیم کرنے والے صفحات پر لکھیں
ترچھی لکھائی

''ترچھی لکھائی''

ترچھی لکھائی

جلی لکھائی

'''جلی لکھائی'''

جلی لکھائی

جلی اور ترچھی لکھائی

'''''جلی اور ترچھی لکھائی'''''

جلی اور ترچھی لکھائی

اندرونی ربط

(ویکیپیڈیا کے اندر اندر)

[[صفحے کا نام]]
[[صفحے کا نام|ٹیکسٹ جو کہ نظر آئے]]

مثال کے طور پر

(ویکیپیڈیا کے اندر اندر)

[[کراچی]]
[[کراچی|صوبہ سندھ کا دارلحکومت]]

کراچی
صوبہ سندھ کا دارلحکومت

کسی دوسرے صفحے پر لے جائیں

#redirect [[مطلوبہ صفحہ]]

1. redirect مطلوبہ صفحہ

بیرونی ربط

(دوسری ویب سائٹس کے لیے)

[http://www.example.com]
[http://www.example.com ٹیکسٹ جو نظر آنا چائیے]
http://www.example.com

[1]
ٹیکسٹ جو نظر آنا چائیے
http://www.example.com

اپنے دستخط کریں
تبادلہ خیال کے صفحات پر

~~~~

Username 18:35,
18 نومبر 2024 (UTC)

سرخیاں اور پیرا گراف بنانا
مختلف سائز کی

سرخیاں

==درجہ اول==
===درجہ دوم===
====درجہ سوم====
=====درجہ چہارم=====

درجہ اول

ترمیم

درجہ دوم

ترمیم

درجہ سوم

ترمیم
درجہ چہارم
ترمیم
بلٹ فہرست

* ایک
* دو
** ایک اعشاریہ دو
* تین

  • ایک
  • دو
    • ایک اعشاریہ دو
  • تین
نمبروں والی فہرست

# ایک
# دو
## ایک اعشاریہ دو
# تین

  1. ایک
  2. دو
    1. ایک اعشاریہ دو
  3. تین
تصویروں کا استعمال
 
Thumbnail image

[[Image:Wiki.png|thumb|تصویر کے متعلق فقرہ]]

تصویر کے متعلق فقرہ