مرکزی مینیو کھولیں

وکیپیڈیا مجلس مصالحت، اس میں کوشش یہ کی جاۓ گی کہ وکیپیڈیا کے تنازعات کو مصالحت کے تحت حل کیا جاۓ۔

براہ مہربانی اگر تعمیری اور مثبت طریقہ سے مصالحت چاہتے ہیں تو یہاں اپنا معاملہ لے کر آئین ورنہ ہم جیسے آج تک لڑتے آۓ ہیں ویسے ہی لڑتے رہیں گئے۔

قبل اس کے کہ تنازعہ کو حل کیا جاۓ اس کی نشاندہی لازم ہے۔


معاملہترميم

اپنے معاملے کو یہاں پر درج کریں

معاملہ کیا ہےترميم

  • کن کن باتوں پر تنازع ہے؟
  • ان افراد کے دستخط جو براہ راست حصہ لے رہے ہیں۔