اردو ویکیپیڈیا پر حالیہ تبدیلیوں کی مراجعت کے لیے ویکی آلات میں متعدد کارآمد آلات موجود ہیں، جن سے حالیہ تبدیلیوں کی مراجعت باآسانی اور تیز رفتاری سے کی جا سکتی ہے۔

آلات مراجعت

ترمیم

سب سے پہلے آپ اپنی ترجیحات میں یہاں جائیں، اس کے بعد آپ نیچے موجود سرخیوں میں سے آلات مراجعت پر جائیں۔ یہاں سے آپ اپنی ضرورت کے مطابق آلات کو منتخب کریں، اور پھر سب سے نیچے موجود محفوظ کے بٹن پر کلک کر اپنی ترجیح کو محفوظ کر دیں۔ پھر کیشے صاف کریں (صفحہ ریفریش کریں)۔

سطور بند

ترمیم