معتبر مآخذ سے مراد ایسے حوالے ہیں جو کہ غیر جانبدار ہوں تاکہ وکی پیڈیا پر قابلِ تصدیق حقائق ہوں جو کہ اس دائرۃ المعارف کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کرسکیں۔