ویکیپیڈیا:معلومات برائے نئے صارفین

ویکیپیڈیا میں خوش آمدید!    Welcome to Urdu Wikipedia!

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا پر کام کے آغاز سے قبل چند باتوں کا خیال رکھیے:

  • اگر آپ اپنے صارف کھاتے کے ساتھ اردو کلیدی تختہ (Keyboard) منسلک کرنا چاہتے ہیں تو داخل ہونے کے بعد اُوپر دیے گئے 'میری ترجیحات' کے ربط پر کلک کریں اور Gadgets میں اردو کلیدی تختہ کو نشان زد کر کے محفوظ کر لیں۔ (یہ طریقہ اس صورت میں استعمال ہوتا ہے جب آپ کے کمپیوٹر پر اُردو کلیدی تختہ کی سہولت فعال نہ ہو)۔
  • جب آپ کسی سے تبادلۂ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
تحریر کا طریقہ و دیگر معلومات    How to write and help
  • درج ذیل صفحات ویکیپیڈیا پر مضامین تحریر کرنے میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔
    1. ٹیوٹوریل
    2. معاونت
    3. کمپیوٹر پر اردو
      1. تلاش کیسے؟
      2. لکھنے کا انداز
      3. پڑھنا دشوار؟
      دائرۃ المعارف کی جانب سے مہیا کیا جانے والا آپ کا ذاتی صفحۂ صارف یہاں ہے۔ اس پر اندراجات کے وقت ان ہدایات کو ملحوظ رکھیں۔
      For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here. See also, LOCAL URDU EMBASSY. If you are interested, see How to read Urdu script.
      ہدایات    Instructions
      • مزید کسی بھی قسم کی مدد یا معلومات کے حصول کے لیے دیوان عام کے متعلقہ شعبہ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
      • آپ ویکیپیڈیا کی ڈاک فہرست (mailing list) کی رکنیت اختیار کر سکتے ہیں۔
      • اردو ویکیپیڈیا کا IRC Chat
      • ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے بائیں جانب اوپر "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں، وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور Enter دبائیں۔ نتائج میں آپ کو موضوع سے ملتے جلتے صفحات نظر آئیں گے اور اوپر آپ کی تلاش کردہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی، اس پر کلک کریں تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا جہاں آپ اپنا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا مقالہ شروع کرنے کے لیے آپ نیچے دیا گیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔