ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 اپریل
- واقعات
- 467ء - آنتھیمیوس مغربی رومی سلطنت کے شاہنشاہ بن گئے
- 1877ء - برطانیہ نے ٹرانسوال کا الحاق کر لیا
- 2009ء - زمبابوے نے باضابطہ طور پر زمبابوے ڈالر کو اپنی سرکاری کرنسی کے طور پر چھوڑ دیا۔
- 2014ء - والپاریسو کی عظیم آگ نے چلی کے شہر بآلپارایسو کو تباہ کر دیا، 16 افراد ہلاک، تقریباً 10,000 بے گھر ہوئے، اور 2,000 سے زیادہ گھر تباہ ہو گئے۔
- ولادت
- 812ء - محمد تقی علیہ السلام، اسلام کے نویں امام
- 1484ء - رانا سانگا، میواڑ کا رانا
- 1924ء - ریمنڈ بار، فرانسیسی ماہر اقتصادیات اور سیاست دان، فرانس کے وزیراعظم
- 1987ء - برکلن ڈیکر، امریکی ماڈل اور اداکارہ
- وفات
- 1945ء - فرینکلن ڈی روزویلٹ (تصویر میں)، امریکی وکیل اور سیاست دان، ریاستہائے متحدہ کے 32 ویں صدر
- 1980ء - ولیم ٹولبرٹ، لائبیریا کے سیاستدان، لائبیریا کے 20ویں صدر
- 1997ء - جارج والڈ، امریکی نیورولوجسٹ اور اکیڈمک، نوبل انعام