ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 اپریل/پیدائشیں
- 1939ء - سیمس ہنی، آئرش شاعر اور ڈرامہ نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1940ء - ژاں ماری لی کلیزیو، بریٹن فرانسیسی-ماریشین مصنف اور نوبل انعام یافتہ
- 1941ء - مائیکل سٹاورٹ براون، امریکی ماہر جینیات اور ماہر تعلیم، نوبل انعام یافتہ
- 1992ء - جارڈن سلک، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی