ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 ستمبر/وفیات
- 786ء – موسیٰ الہادی، عراقی خلیفہ
- 1901ء – ولیم میک کنلے، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، پچیسویں صدر امریکا
- 1916ء – جوزے ایشوگرائے، ریاضی دان ڈراما نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ
- 1966ء – جمال گورسل، ترک جنرل اور سیاست، چوتھے صدر ترکی