• 1944ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانوی شاہی جنگجو طیارے نے برلن پر 2300 ٹن وزنی بم گرایا۔
  • 1945ء - امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ، چوتھی صدارتی مدت میں صدر منتخب ہوئے۔ اور یہ پہلے ایسے صدر تھے جنھوں نے تین صدارتی مدت مکمل کرنے کے بعد چوتھی صدارتی مدت میں داخل ہوئے۔
  • 2001ء - فلپائن میں ایک قومی انقلاب نے وہاں کے صدر جوزف کو برخاست اور گرفتار کر کے قید کیا۔
  • 2009ء - براک اوباما امریکا کے صدر منتخب ہوئے۔ اور یہ اس عہدے کو سنبھالنے والے پہلے افریقی النسل باشندہ ہیں۔