ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 جنوری
- 1189ء - رچرڈ اول شاہ انگلستان اور فلپ دوم شاہ فرانس نے اپنی فوجوں کو تیسری صلیبی جنگ کے لیے مشرق کی جانب جمع کرنا شروع کیا۔
- 1793ء - سولہویں شاہ لویس کا فرانسیسی انقلابیوں کے ہاتھوں گلوٹین آلے کی مدد سے سر قلم کر دیا گیا۔
- 1930ء - پلوٹو سیارے کی دریافت ہوئی۔
- 1954ء - امریکی آبدوز "یو ایس ایس ناٹیلس (ایس ایس این-571)" کا افتتاح، اور یہ کام کرنے والا تاریخ میں پہلا آبدوز تھا۔