ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 اپریل
- 1519ء – ہسپانوی ہرنان کورتیس نے ویراکروز، میکسیکو کی بنیاد رکھی۔
- 1970ء – پہلا یوم ارض منایا گیا۔
- 1972ء – جنگ ویت نام: ویتنام میں بڑھتی ہوئی امریکی بمباری کے خلاف لاس اینجلس، نیویارک شہر اور سان فرانسسکو میں جنگ مخالف مظاہرے۔
- 1724ء – امانوئل کانٹ، جرمن ماہر انسانیات اور فلسفی
- 1870ء – ولادیمیر لینن، جرمن/سویڈنی-روسی قانون دان اور بانی سویت اتحاد
- 1894ء – ابو الجلال ندوی، بھارتی ماہرِ لسانیات و عالم دین
- 1914ء – بی آر چوپڑہ، بھارتی فلم ہدایت کار
- 1616ء – میگوئیل د سروانتس، ہسپانوی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار
- 1989ء – ایملیو جی سگری، اطالوی امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 2011ء – معین اختر، پاکستانی مزاحیہ اداکار، ٹی وی میزبان