ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 مئی/پیدائشیں
- 1908ء - جان باردین (تصویر میں)، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1925ء - جیشوا لیڈربرگ، امریکی سالماتی حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1948ء - عالیہ بیگم، پاکستانی فلمی اداکارہ
- 1955ء - جان محمد جمالی، بلوچستان کے وزیر اعلیٰ