1800ء - مصر سے فرانسیسیوں کی جلا وطنی کے تعلق سے عثمانیوں اور جنرل کلیبر کے درمیان میں عریش معاہدہ پر دستخط۔
1924ء - روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ (سانت پیتیرس بُرگ) کا نام بدل کر لینن گراڈ رکھا گیا۔
2006ء - کویت قومی اسمبلی نے امیر مملکت شیخ سعد عبد اللہ صباح کو ان کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے اتفاقی رائے شماری کے بعد منصب سے معزول کیا اور امارت کو آئین کے مطابق وزراء کونسل میں منتقل کر دیا، پھر وزراء کونسل، کویت کے نئے امیر کے طور پر شیخ صباح الاحمد صباح کا نام منتخب کیا اور ان کا نام مجلس بیعت کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔