ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 فروری/واقعات
- 1531ء - اسپین کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ سے بیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔
- 1797ء - بینک آف انگلینڈ نے ایک پاؤنڈ کا پہلا نوٹ جاری کیا۔
- 1952ء - برطانیہ نے ایٹم بم تیار کیا۔
- 1980ء - پاکستان میں وفاقی شرعی عدالت قائم ہوئی۔
- 1991ء - ٹم برنرز لی نے پہلا ویب براؤزر ورلڈ وائڈ ویب متعارف کرایا۔