ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 مارچ/واقعات
- 1046ء - ناصر خسرو، سات سال مشرق وسطی کا سفر شروع کیا۔
- 1616ء - نکولس کوپرنیکس، ستاروں اور کروی گردش کی کتاب کو ممنوع کتب کی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔
- 1824ء - پہلی اینگلو برما جنگ۔ برطانیہ باقاعدہ طور پر جنگ کا آغاز کر دیا۔