ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/ممماکب
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
محترم احباب گرامی قدر!
؎میں منتظم اس لیے بننا چاہتا ہوں کیونکہ میں اب ویکیپیڈیا پر مزید کام کرنا چاہتا ہوں مثلا نئے صارفین کی مدد وغیرہ ــ
- یہ رائے شماری6 مئی سے شروع ہو کر6 جون تک جاری رہے گی۔ آپ تمام احباب سے اس رائے شماری میں حصہ لینے کی درخواست ہے۔
- تائید کے لیے متعلقہ قطعہ میں {{تائید}} اور تنقید کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔ کسی قسم کی تجویز یا تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال کریں۔
سوالات برائے مماکب صاحب
جناب مماکب صاحب! ویکیپیڈیا پر اپنی گرانقدر خدمات پیش کرنے پر انتہائی شکریہ۔ امید ہے کہ درج ذیل سوالات کے جوابات مرحمت فرمانے کے لیے آپ اپنا کچھ وقت ہمیں عنایت فرمائیں گے۔ آپ کے جوابات سے رائے شماری میں شریک صارفین کو رائے دہی میں آسانی ہوگی:
1. دائرۃ المعارف میں عموماً آپ کن انتظامی امور کی انجام دہی کا ارادہ رکھتے ہیں؟
اس کے علاوہ سے عام صارفین کی شراکتوں پر نظر رکھنا، املا کی غلطیوں اور ویکی کوڈ کو سدھارنا، کاپی رائٹ والےمواد کے جوڑے جانے پر نظر رکھنا، حسب ضرورت حذف شدگی کے معاملوں پر فیصلے کرنا، نئے صارفین کی رہنمائ کرنا، وغیرہ ان ہی میں چند امور ہیں۔
2. آپ کی شراکتوں یا تحریر کردہ مضامین میں سے کوئی چیز آپ کے لیے لائق فخر ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟
3. دائرۃ المعارف میں ماضی میں جاری کسی گفتگو میں آپ حصہ لے چکے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں آپ کا رویہ کیسا تھا؟ اور اس طرح کی صورتحال میں صارفین کو کس قسم کا رویہ اپنانا چاہیے؟ نیز اگر مستقبل میں یہ صورتحال دوبارہ پیش آئے تو آپ سے کس رویہ کی توقع رکھی جائے؟
4. کیا آپ کسی صارف کے رویہ/تحریر وغیرہ سے متاثر ہیں؟ اگر ہاں تو نام تحریر کریں۔
تائید
تنقید
تبصرہ
نتیجہ
|