ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/علم القرآن لترجمۃ الفرقان
- ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔
گفتگو کا نتیجہ: حذف. امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:17، 2 مئی 2024ء (م ع و)
علم القرآن لترجمۃ الفرقان ترمیم
- علم القرآن لترجمۃ الفرقان (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "علم القرآن لترجمۃ الفرقان" – خبریں · اخبارات · کتابیں · گوگل اسکالر · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
تشہیر، غیر ویکی اسلوب، بلا حوالہ، غیر معروف امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:21، 12 اپریل 2024ء (م ع و)
- حذف کریں--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:12، 19 اپریل 2024ء (م ع و)
- رکھیں--غیرمعروف نہیں ہے، 6 حوالہ جات فراہم کر دیے گئے ہیں مثل "پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان، "حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی"، نوائے وقت، 1 اپریل 2022۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان، "حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی"، روزنامہ پاکستان، 1 اپریل 2022۔ ممتاز ثقفی، "حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی اشرفی"، 28 اپریل 2020، مائی اسلامک انفو: میری اسلامی معلومات، https://www.myislamicinfo.in/2020/04/blog-post_347.html۔ پنجاب یونیورسٹی، "اسکیم آف اسٹڈیز: بی ایس اسلامک اسٹڈیز: 4 یرز پروگرام - اسپیشلائزیشن قرآن اینڈ سائنس"، ڈیپارٹمنٹ آف قرآن اینڈ سائنس، انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز، یونیورسٹی آف دی پنجاب، لاہور، https://pu.edu.pk/downloads/Various-disciplines-ADC-BS-BSc-MBA-MPhil-PhD/BS%20Islamic%20Studies%20(Quran%20and%20Sciences).pdf،ص 92"۔--Wikistarter987 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:46، 29 اپریل 2024ء (م ع و)
- تبصرہ: اس کامناسب اور ضروری تعارف مفتی صاحب کے صفحے میں ہی دیا گیا ہے، یہی درست ہے۔ الگ سے تشہیری انداز کا صفحہ غیر ضروری ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:17، 2 مئی 2024ء (م ع و)
- اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔