ویکیپیڈیا:نامکمل مضمون

تعریف

اردو ویکیپیڈیا پر نامکمل مضامین عموماً ان مضامین کو کہا جاتا ہے جن میں مواد بہت کم ہو۔

زیادہ مواد والے نامکمل مضامین

زیادہ مواد والے نامکمل مضامین اِن کو کہا جاتا ہے کہ، جن میں مواد تو زیادہ ہو مگر وہ مواد فالتو اور بے معنی ہو (جیسے: فالتو مواد کا بار بار استعمال)

سانچہ

اُن صفحات پر یہ سانچہ استعمال کیا جاتا ہے : {{نامکمل}} اور وہ اِس طرح ظاہر ہوتا ہے:

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔