نيا صفحہ کس طرح شروع کيا جا سکتا ہے۔

ايک اہم بات

یہ ديکھ ليں کہ صفحہ پہلے سے موجود تو نہيں۔


نۓ صفحے

نيا صفحہ شروع کرنے کے طريقے۔

موجودہ لنک سے نيا صفحہ

ويکيپيڈيا پڑھتے ہوۓ آپ ايسی 'لنکس' پر پہنچيں گے جو کہ لال رنگ کی ہيں۔ جيسے کہ لال لنک کی مثال يہ وہ لنکس ہيں جن کے مضمون ابھی لکھے نہيں گۓ۔ اس لنک پر کلک کرنے سے آپ ايک نۓ صفحے پر جاءيں گے جہاں لکھا ہو گا کہ

آپ ايک ايسے صفحے پر ہيں جسے ابھی تشکيل نہيں کيا گيا۔
صفحہ شروع کرنے کے لۓ نيچے والے خانے ميں لکھنا شروع کر ديں۔

ايڈٹ خانے ميں لکھنا شروع کر ديں۔ جب لکھ ليں تو اسے 'محفوظ' کر ليں۔

دوسرے صفحوں کی لنکس بنانا

جب آپ کوئ صفحہ لکھ رہے ہوں اور آپ کو لگے کہ کسی لفظ يا فقرے کا اپنا صفحہ ہونا چاہۓ تو اس کے دونوں طرف دہرے بريکٹ لگا ديں۔ جيسا کہ[[نئ لنک]]۔ اس طرح آپ کی اس صفحے تک لنک


يو آر ايل کے ضريعے نيا صفحہ

کسی بھی نۓ صفحہ کے يو آر ايل پر جاءيں۔

http://ur.wikipedia.org/wiki/نيا_صفحہ

نيا_صفحہ کی جگہ اپنے مضمون کا نام لکھيں، مثلا کراچی کے لۓ

http://ur.wikipedia.org/wiki/کراچی

آپ کو خالی صفحہ ملے گا جس کو آپ 'صفحے ميں ترميم کريں' کے ضريعے پر کر سکتے ہيں۔