ویکیپیڈیا:تقسیم اسناد

آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا پر لکھنے والے اپنی زبان کے عاشق صادق رضاکار ہوتے ہیں جو بے غرض ہو کر بے لوث خدمات انجام دیتے ہیں اور ان کی گراں قدر خدمات سے اس زبان کے قارئین بڑے پیمانے پر مستفید ہوتے اور اپنے مضامین و مقالوں میں بطور حوالہ نقل کرتے ہیں۔ یہی رضاکار ویکی نویس ویکیپیڈیا کا اصل اثاثہ ہیں۔ ان کی اس شان بے نیازی، بے لوثی، بے غرضی اور وقت و صلاحیت کے بے دریغ استعمال کا کوئی صلہ دیا جا سکتا ہے اور نہ انہیں اس کی طلب ہوتی ہے۔ صلہ سے بے پروا اور ستائش سے اوپر اٹھ کر ہمہ وقت مصروف عمل ان صارفین کی ناقابل فراموش خدمات کے اعتراف میں ادنی سے اظہار تشکر کے طور پر اردو ویکیپیڈیا مختلف اوقات میں انہیں توصیفی اسناد سے نوازتا ہے۔

چنانچہ ذیل میں ان ویکی نویسوں کے نام مع عکس سند پیش ہیں۔ اگر آپ کسی صارف کی خدمات سے متاثر ہیں اور اسے اس سند کا مستحق سمجھتے ہیں تو اس صفحہ کے تبادلۂ خیال پر اُس صارف کو نامزد کر سکتے ہیں۔

سند قابلیت

ترمیم
 
سند کا نمونہ

سند یافتگان

ترمیم

سند پزیرائی

ترمیم

سند یافتگان

ترمیم

سپاس نامے

ترمیم
 

وصول کنندگان

ترمیم

تشکر نامے

ترمیم
 

وصول کنندگان

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم