ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ
ویکی منصوبہ صارفین کا ایک گروہ ہے جو ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے کے لیے ایک ٹیم کے طور پر مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ ان گروہوں کی توجہ ایک خاص موضوع، ایک خاص مقام یا مخصوص قسم کے کام پر مرکوز ہوتی ہے۔
ویکی ذخائر پر ویکی منصوبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |