ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ اسلام/مساجد اہداف

یہ ایک ویکی منصوبہ اسلام کا مساجد سے متعلق ویکیپیڈیا اردو کے لیے ہدف صفحہ ہے۔

مقاصد

ترمیم

مساجد سے تمام مضامین کو مسلسل منظم صورت دینے خاص کر

  • تمام مساجد کے عنوانات کو درست ترین صورت میں لانا۔
  • مساجد کے مضامین کو بنیادی ضروری معلومات سے شروع کرنا، اور خانہ معلومات (سانچہ:خانہ معلومات مسجد) سے شروع کرنا۔
  • مساجد پر پہلے بھی کافی تعداد میں مضامین موجود ہیں، لیکن ان میں کئی نا مکمل، بغیر حوالہ جات کے یا ویکی طرز پر نہیں ہیں۔
  • مساجد کے مضامین کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اوپر بائیں جانب، یہ سانچہ {{ویکی منصوبہ اسلام}} شامل کرنا۔اس منصوبہ سے متعلق کچھ بھی معلومات کو اسی مضمون کے تبادلۂ خیال صفحہ پر سانچہ ویکی اسلام میں شامل کرنا۔ یہ سانچہ ان تبادلۂ خیال صفحات پر زمرہ:مساجد اہداف مضامین کا زمرہ شامل کر دے گا۔

ہدف اراکین

ترمیم

اپنا نا ماس ترتیب سے شامل کریں۔

* [[صارف:مثال|مثال]] <sup>([[تبادلۂ خیال صارف:مثال|تبادلۂ خیال]]•[[خاص:شراکتیں/مثال|شراکتیں]])</sup>

درکار مضامین

ترمیم

درکار سانچہ جات

ترمیم

درکار زمرہ جات

ترمیم

جانچ

ترمیم

ان تمام زمروں کی جانچ کی جائے کہ ان میں موجود مضامین اسی زمرہ سے متعلق ہیں اور ان تمام زمروں کے تبادلۂ خیال پر ویکی منصوبہ اسلام کا سانچہ موجود ہے یا نہیں۔ اگر نہیں، ت واسے شامل کیا جائے۔ اور ان تمام زمروں پر {{Commons category|Mosques in ملک کا انگریزی نام}} کا سانچہ شامل کیا جائے تا کہ کامنز پر موجود اسی ملک کی مساجد کے سمعی و بصری مواد کا ربط زمرہ پر شامل ہو سکے۔ اس کے علاوہ ہر زمرہ صفحہ پر {{اصل مضمون|ملک کی مساجد}} کی طرز پر سانچہ شامل کرنا۔