ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے کووڈ-19/تصویری ہدایات
مرکزی صفحہ | تبادلۂ خیال | شرکا | خبریں | نئے صفحات | اعداد و شمار | تصویری ہدایات |
کورونا وائرس کی جاری وبا کے دوران میں دنیا کے بیشتر ممالک تالا بند ہو چکے ہیں اور ان کے باشندگان کو گھروں میں تقریباً محبوس کر دیا گیا ہے۔ اس وبائی مرض کے مزید روک تھام کے لیے اطبا، صحت عامہ کے محکموں اور عالمی اداروں کی جانب سے متفرق ہدایات جاری کی جا رہی ہیں جن پر عمل کرنے سے وبا کے مزید نفوذ میں کمی متوقع ہے۔ انہی ہدایات کو متفرق طور پر اردو دان طبقے کے لیے تصویری شکل میں یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ ان ہدایات پر خود بھی عمل کریں، انہیں اپنے حلقہ احباب اور متعلقین تک پہنچائیں اور بڑے پیمانے پر ان کی اشاعت میں ہمارا تعاون فرمائیں۔
-
خانہ نشین ہوں
-
بازار میں اشیا کو نہ چھوئیں
-
فاصلہ رکھیں
-
فضول خرچی نہ کریں
-
فون پر رابطہ رکھیں
-
محتاط رہیں
-
مصافحہ نہ کریں
-
منہ پر کپڑا رکھیں
-
کمزوروں کا خیال رکھیں
-
کنارہ کش ہو جائیں
-
ہاتھ دھوتے رہیں
-
ہوٹلوں کو چھوڑ دیں
-
گھر پہنچیں
-
فراغت کے اوقات کو غنیمت سمجھیں
-
کورونا وائرس مرض سے بچنے کے لیے چند اہم احتیاطیں
-
گھر رہیے (فراست رضوی کا شعر)
-
کورونا وائرس سے بچاؤ کا پوسٹر
-
ہاتھوں کو دھوتے رہیں
-
کیا آپ جانتے ہیں؟
-
کیا آپ جانتے ہیں؟
-
کیا آپ جانتے ہیں؟
-
کیا آپ جانتے ہیں؟
-
کیا آپ جانتے ہیں؟
-
کیا آپ جانتے ہیں؟
-
کیا آپ جانتے ہیں؟
-
کیا آپ جانتے ہیں؟
-
کیا آپ جانتے ہیں؟
-
مریضوں کی تعداد گھٹائیں
-
وبا کو روکیں
-
کوروناوائرس، کتابچہ برائے مزاحمتی و حفاظتی اقدامات