ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تبادلہ منبع معلومات/مشترکہ وسائل
اس صفحہ سے آپ مشترکہ وسائل (Shared Resources) تلاش کر سکتے ہیں، یہ ویکیپیڈین کو دستیاب ذرائع معلومات کی ایک فہرست ہے۔ تمام وسائل کو ان کے اصل عنوان سے دیا گیا ہے، بعض جگہ ان کے ضمنی موضوعات کو ان کے ساتھ ہی نیچے تقسیم در تقسیم بیان کیا گيا ہے۔
ہدایات اور تجاویز:
عوامی
ترمیم- ریختہ یہاں پر اردو، ہندی، انگریزی ادب کی کئی نایاب کتب موجود ہیں۔
ذاتی
ترمیمڈائریکٹریاں
ترمیماردو ادب کی شخصیات
ترمیم- اکادمی ادبیات، پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ پر سینکڑوں ادیب، شاعر شخصیات کی تاریخ پیدائش، و وفات، فہرست کتب و اعزازات وغیرہ دستیاب ہے۔
اردو زبان میں
ترمیم- قومی کونسل برائے اردو زبان، بھارت کی سرکاری ویب سائٹ یہاں پر مختلف علوم و وفنون کا دائرۃالمعارف 8جلد میں دستیاب ہے
اردو ادب کے
ترمیم- قومی کونسل برائے اردو زبان، بھارت کی سرکاری ویب سائٹ یہاں پر دائرۃالمعارف ادبیات 3 جلد میں دستیاب ہے
انگریزی زبان میں
ترمیم- 1911ء کی طباعت۔
- 15ویں اشاعت۔
- برقی اشاعت تلاش کرنے کی سہولت کے ساتھ۔
اردو سے اردو
ترمیمانگریزی سے اردو
ترمیم- قومی کونسل برائے اردو زبان، بھارت کی سرکاری ویب سائٹ یہاں پر جامع انگریزی اردو لغت 6 جلد میں دستیاب ہے۔
فارسی سے اردو
ترمیمفارسی سے فارسی
ترمیملغت نامہ دھخدا فارسی زبان کی سب سے بڑی لغت، آن لائن تلاش کی سہولت کے ساتھ، جس میں الفاظ کی تاریخ، اشتقاقات، الفاظ کا املا اور بدلتی صورتوں کا بیان ہے۔