ویکیپیڈیا:پار رجوع مکرر
پار رجوع مکرر یا Over redirect ایسے رجوع مکرر (redirect) کرنے کو کہا جاتا ہے کہ جب اسی صفحہ یا مضمون پر پہلے سے ایک رجوع مکرر بنایا جاچکا ہو اور اس طرح یہ نیا رجوع مکرر اس پہلے رجوع مکرر کے اوپر سے آرپار یا پار (over) جاکر صفحہ تک لے کر جاتا ہے اسی وجہ سے اسے پار رجوع مکرر کہا جاتا ہے۔