ویکیپیڈیا:پاسداران
پاس داران ، اور (انگریزی میں patroller
صارفی گروہ )، خاص اختیارات کا حامل ایک صارفی گروہ ہے۔ یہ گروہ خاص:جدید صفحات کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ اس گروہ میں شامل صارفین جب کسی نئے صفحے کو دیکھیں تو اس کے سب سے اخیر میں "[اس صفحہ کو بطور مراجعت شدہ نشان زد کریں]" کے الفاظ بطور لنک پائیں گے، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ صفحہ ابھی تک مراجعت کے مرحلے سے نہیں گزرا ہے؛ اس لنک پر کلک کرتے ہی ایسے صفحات مراجعت شدہ ہوں گے۔