ویکیپیڈیا:پلک/ترجیحات
اپنی ذاتی ترجیحات کے مطابق پلک استعمال کرنے کے لیے ذیل میں موجود ترتیبات کو استعمال کریں۔
پلک کی ترجیحات
اس صفحہ کو استعمال کرنے کے لیے پلک کا بطور آلہ یا بطور صارف اسکرپٹ ویکیپیڈیا میں نصب ہونا لازمی ہے۔
اگر پلک نصب ہے اور بخوبی کام کررہا ہے تو براہ کرم ٹوینکل سکرپٹ کے لوڈ ہونے کا انتظار کریں۔