ویکیپیڈیا:Protection policy
رشید حسرت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 16 جون 1962 مٹھڑی ضلع کچّھی بلوچستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بلوچستان یونیورسٹی |
پیشہ | شاعری |
درستی - ترمیم |
محمد شاہد جمال صابری
تاریخ پیدائش ۔۔۔ 16/06/1997
مادر علمی ۔۔۔ جامع أشرف کچھوچھہ مقدسہ امبیڈکر نگر یو۔پی
جائےپیدائش ۔۔ لوفا نبٹولیہ۔ لکھنور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدھوبنی بہار۔ انڈیا
ابتدائی زندگی
ترمیمرشید حسرت پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ایک نامور شاعر ہیں۔ ۱۶ جون ۱۹۶۲ کو مٹھڑی، (کچّھی) بلوچستان میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولوی محمد رمضان پاکستان ریلوے میں درجہ چہارم کے ملازم تھے۔ اس وجہ سے گزر بسر مشکل اور معاشی تنگ حالی کا سامنا تھا۔ لہٰذا انہیں میٹرک کے بعد بطور جونئیر کلرک ملازمت اختیار کرنا پڑی۔ بعد میں ایم اے کر کے لیکچرر بھرتی ہوئے۔ ۱۹۸۱ سے باقاعدہ شاعری کر رہے ہیں۔
تصانیف
ترمیمسوکھے پتوں پہ قدم ۲۰۰۱ اپسرا ادا کی بات ۲۰۲۱ خزاں آلود بہار ۲۰۲۲