ویگا (انگریزی: Vega) ستارہ شمالی برج لیرا (Lyra) کا سب سے چمکدار ستارہ ہے۔ یہ ہمارے سورج سے صرف 25 نوری سال دور واقع ہے۔ستارہ ویگا ہمارے سورج سے تقریباً 2.5 گنا زیادہ بڑا ہے۔ستارہ ویگا ؛Northern Celestil Hemisphere کا آرکیورس (Arcturus) کے بعد دوسرا چکمدار ستارہ ہے۔ستارہ ویگا آسمان کا پانچواں چمکدار ترین ستارہ ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

سانچہ:Stars of Lyra