وی ڈی ای ای۔وی۔ (انگریزی: VDE e.V.) یا ((جرمنی: Verband der Elektrotechnik, Elektronik und Informationstechnik)‏) یورپ کی سب سے بڑی تیکنیکی-سائنسی ایسوسی ایشن ہے ۔ اس کے 36 ہزار اراکین ہیں۔ اس کے اراکین میں 1300 کارپوریٹ اور انسٹی ٹیوشنل اور 8000 طلبہ اراکین بھی شامل ہیں۔

وی ڈی ای ای۔وی۔
قِسمtechnical-scientific association
توجہ مرکوزElectrical, Electronics, and Information Technology
ہیڈکوارٹرFrankfurt am Main
طریقہIndustry standards, Conferences, Publications
ارکان36,000
اہم لوگ
Gunther Kegel, Current President; Ansgar Hinz, CEO
ویب سائٹwww.vde.com


حوالہ جات

ترمیم