یائیبا (انگریزی: Yaeba) جاپانی زبان میں دانت کو کہتے ہیں۔ اس کا مطلب خاص طور پر اوپر کے جبڑے کے باہر نکلے دانت ہوتے ہیں۔ جاپانی لڑکیاں پرکشش نظر آنے کے لیے خود ہی اپنے اوپر کے دانت ٹیٹرھے کرا لیتی ہیں[1]۔

سماج میں رواج

ترمیم

ياييبا کی کثرت کا سبب یہ ہے کہ اسے جاپانی مرد بہت پسند کرتے ہیں۔ یہاں کہ مرد ان دانتوں کی وجہ چہرے پر رو نما ہونے والی ترچھی مسکراہٹ کو بچوں جیسی معصوم اور بے حد پر کشش سمجھتے ہیں۔ اسی وجہ سے جاپانی خواتین سیکڑوں پاؤنڈ کی مالیت کا خرچ لگا کر کے اپنے دانت ٹیڑھے کرتی ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم