ٹائلر بوچن
ٹائلر جان بوچن (پیدائش 12 ستمبر 1985ء) ایک سکاٹش سابق کرکٹ کھلاڑی ہے۔
ٹائلر بوچن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 12 ستمبر 1985ء (40 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیمبوچن ستمبر 1985ء میں ابرڈین میں پیدا ہوئے۔ انہیں 2006ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اسکاٹ لینڈ انڈر 19 اسکواڈ میں منتخب کیا گیا تھا، ٹورنامنٹ کے دوران 3 مرتبہ شرکت کی۔ [1][2] بعد میں وہ اکتوبر 2011ء میں نمیبیا کے دورے کے دوران سکاٹ لینڈ کی سینئر ٹیم کے لیے کھیلے، انہوں نے نمیبیا کی کرکٹ ٹیم کے خلاف 5 ٹوئنٹی 20 میں شرکت کی۔ [3] اس نے سیریز کے دوران 2 وکٹیں حاصل کیں۔ [4] کلب کرکٹ میں بوچن نے ابرڈینشائر کرکٹ کلب کے لیے کھیلا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Scotland Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-15
- ↑ "Under-19 ODI Matches played by Tyler Buchan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-15
- ↑ "Twenty20 Matches played by Tyler Buchan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-15
- ↑ "Twenty20 Bowling Against Each Opponent by Tyler Buchan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-15