ٹامس میکنٹوش سبیٹر
ٹامس میکنٹوش سبیٹر (پیدائش: 11 جنوری 2003ء) سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے جو وکٹ کیپر بلے باز کے طور پر کھیلتا ہے۔ [1] اس نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو 17 فروری 2023ء کو نیپال کے خلاف تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کیا۔ [2] اپنے ڈیبیو پر انھوں نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 19 رنز بنائے۔ میکنٹوش نے 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں نیدرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے آخری ون ڈے میں 38 رنز بنائے۔ [3] [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | میڈرڈ | جنوری 11, 2003
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | وکٹ کیپر اور بلے باز |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tomas Mackintosh Profile - Cricket Player Scotland | Stats, Records, Video". ESPNcricinfo (انگریزی میں). Retrieved 2023-07-12.
- ↑ "Tomas Mackintosh Profile - ICC Ranking, Age, Career Info & Stats". Cricbuzz (انگریزی میں). Retrieved 2023-07-12.
- ↑ "Netherlands book World Cup ticket as Scotland crash out". The Nation (امریکی انگریزی میں). 7 جولائی 2023. Retrieved 2023-07-12.
- ↑ "Netherlands qualify for 2023 ODI World Cup". Firstpost (انگریزی میں). 6 جولائی 2023. Retrieved 2023-07-12.