ٹام کوہلر کیڈمور
کرکٹ کھلاڑی
ٹام کوہلر کیڈمور (پیدائش 19 اگست 1994) ایک پیشہ وارانہ برطانوی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو یارکشائر کی جانب سے کھیلتے ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں اور آف اسپن گیندبازی بھی کرتے ہیں۔[1]
2021 میں کوہلر کیڈمور | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ٹام کوہلر کیڈمور |
پیدائش | چیٹہم، کینٹ، انگلستان | 19 اگست 1994
قد | 6 فٹ 2 انچ (1.88 میٹر) |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کے بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کے آف اسپن گیندباز |
حیثیت | بلے باز |
ماخذ: کرک انفو، 14 دسمبر 2022 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Player profile: Tom Kohler-Cadmore"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-03